تلاق ہافتہ ، بیوہ یا کواری ہو
مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
پڑی لکھی ہو یا انپڑ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
لیکن اچھے اخلاق کے ساتھ ساتھ اچھے گھرانہ سے اسکا تعلق ضرور ہونا چائے
معاشرے میں بدنام ہو یا عزت مند مجھے فرق نہیں پڑتا
پر میری زندگی میں آکر عورتوں کی طرح عورت رہنا ہوگا
پانچ وقت پابندی کے ساتھ نماز پڑھنی ہوگی
گھر اسلامی تعلیم کو روزانہ وقت دینا ہوگا
میری زندگی میں آکر باحیا باایمان بننا ہوگا
حجاب کرنا ہوگا
Secondary میری تعلیم ہے
میرا کوئی کام کاج نہیں کوئی انکم نہیں
بس
اگر کوئی جاب بھی مل جاے تو میرے لیے عنیمت ہوگی
جہاں کام ملتا ہے وہاں کام پر لگ جاتا ہو
شادی کے بعد اگر والدین کے ساتھ رہنا چاہے تو مجھے کوئی مسلہ نہیں
پر مہمان نواز ہونا چائے
بدن اور کپڑے تو دکھاوا کیلے ہر ایک صاف رکھتے ہیں
مگر
دل صاف ہونا چائے
بس الله پر توکل کیجے
جسے الله پر امید ہو وہ کسی کا محتاج نہیں
شرک سے پاک ہو الله بسم الله
اگر کسی اور مسلک کی یا مزہب کی بھی ہو تو
بعد میں سنی دیوبند بننا لازمی ہے
یاد رہے میں نے بد اخلاق وبدمزاج کو طلاق بھی دیا ہے
لیکن ہر اک کو بلاوجہ طلاق دیکر عرش کو ہلانا میری بس کی بات بھی نہیں
گھر میں اک ہے ہے دوسری کی تلاش ہے مجھے
لیکن ٹائم/ادھا ادھا ہوگا
مجھے ہر با حیا اور باایمان والو سے پیار ہے
ہاں میرا اک بیٹا بھی ہے